مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
778. خَيْرُ الْمَالِ سِكَّةٌ مَأْبُورَةٌ وَفَرَسٌ مَأْمُورَةٌ
بہترین مال بارآور کھجور کے درختوں سے بھرا ہوا راستہ یا زیادہ بچے دینے والی گھوڑی ہے
حدیث نمبر: 1250
1250 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، أبنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ سَلَّامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي غَيْرُ وَاحِدٍ، عَنْ أَبِي نَعَامَةَ الْعَدَوِيِّ عَمْرِو بْنِ عِيسَى، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ بُدَيْلٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ زُهَيْرٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ هُبَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «خَيْرُ الْمَالِ سِكَّةٌ مَأْبُورَةٌ وَفَرَسٌ مَأْمُورَةٌ»
سوید بن ہبیرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین مال بارآور کھجور کے درختوں سے بھرا ہوا راستہ یا زیادہ بچے دینے والی گھوڑی ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1250]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه أحمد 3/ 468، المعجم الكبير: 6470، 6471، التاريخ الكبير للبخارى: 1/ 439»
سوید بن ہبیرہ قول راجح میں تابعی ہے۔
سوید بن ہبیرہ قول راجح میں تابعی ہے۔
الحكم على الحديث:
مرسل
Musnad al-Shihab Hadith 1250 in Urdu