🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
778. خَيْرُ الْمَالِ سِكَّةٌ مَأْبُورَةٌ وَفَرَسٌ مَأْمُورَةٌ
بہترین مال بارآور کھجور کے درختوں سے بھرا ہوا راستہ یا زیادہ بچے دینے والی گھوڑی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1251
1251 - أنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا أَبُو سَعِيدٍ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْأَعْرَابِيُّ، نا مُحَمَّدٌ، هُوَ ابْنُ سُلَيْمَانَ، نا أَبُو أُسَامَةَ، نا حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عِيسَى أَبُو نَعَامَةَ الْعَدَوِيُّ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ نَذِيرٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ زُهَيْرٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ هُبَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ مَالِ الْمَرْءِ كُلُّ مُهْرَةٍ مَأْمُورَةٍ أَوْ سِكَّةٍ مَأْبُورَةٍ» ، هَكَذَا فِي مُعْجَمِ ابْنِ الْأَعْرَابِيِّ مُسْلِمِ بْنِ نَذِيرٍ وَكَذَلِكَ يَرْوِيهِ أَصْحَابُ الْحَدِيثِ، وَفِي غَرِيبِ الْحَدِيثِ لِأَبِي عُبَيْدٍ مُسْلِمِ بْنِ بُدَيْلٍ وَسُوَيْدِ بْنِ هُبَيْرَةَ، ذَكَرَهُ أَبُو مُحَمَّدٍ فِي مُسْنَدِ الصَّحَابَةِ مِنَ الصَّحَابَةِ، لَهُ هَذَا الْحَدِيثُ
سوید بن ہبیرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انسان کا بہترین مال زیادہ بچے دینے والی بچھیری یا بارآور کھجور کے درختوں سے بھرا ہوا راستہ ہے۔ معجم ابن الاعرابی میں اسی طرح مسلم بن نذیر ہی ہے اور اصحاب الحدیث نے بھی اسے اسی طرح روایت کیا ہے۔ البتہ ابوعبید کی غریب الحدیث میں مسلم بن بدیل ہے۔ اور سوید بن ہبیرہ کو ابومحمد نے «مسند الصحابة من الصحابة» میں ذکر کیا ہے (اس میں) اس کی یہی حدیث ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1251]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه أحمد 3/ 468، المعجم الكبير: 6470، 6471، التاريخ الكبير للبخارى: 1/ 439»
سوید بن ہبیرہ قول راجح میں تابعی ہے۔

الحكم على الحديث:
مرسل


Musnad al-Shihab Hadith 1251 in Urdu