🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
807. مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدَهُ أَفْضَلَ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ
کسی باپ نے اپنی اولاد کو حسن ادب سے بڑھ کر کوئی عطیہ نہیں دیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1295
1295 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ النَّجِيرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ بُهْزَاذَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا عَامِرُ بْنُ أَبِي عَامِرٍ الْخَزَّازُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَيُّوبَ بْنَ مُوسَى، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدَهُ أَفْضَلَ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ»
ایوب بن موسیٰ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی باپ نے اپنی اولاد کو حسن ادب سے بڑھ کر کوئی عطیہ نہیں دیا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1295]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 7774، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1952، والبيهقي فى «سننه الكبریٰ» برقم: 2310، 5177، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15640، وعبد الله بن أحمد بن حنبل فى زوائده على "مسند أحمد"، 15641، 16981، 16988، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 362»
ایوب بن موسیٰ مستور ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 1295 in Urdu