مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
807. مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدَهُ أَفْضَلَ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ
کسی باپ نے اپنی اولاد کو حسن ادب سے بڑھ کر کوئی عطیہ نہیں دیا
حدیث نمبر: 1296
1296 - وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ، ثنا عَامِرُ بْنُ أَبِي عَامِرٍ الْخَزَّازُ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدًا نَحْلًا خَيْرًا لَهُ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ»
ایوب بن موسیٰ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی باپ نے اپنی اولاد کو حسن ادب سے بڑھ کر کوئی عطیہ نہیں دیا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1296]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 7774، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1952، والبيهقي فى «سننه الكبریٰ» برقم: 2310، 5177، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15640، وعبد الله بن أحمد بن حنبل فى زوائده على "مسند أحمد"، 15641، 16981، 16988، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 362»
ایوب بن موسیٰ مستور ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
ایوب بن موسیٰ مستور ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 1296 in Urdu