🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
807. مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدَهُ أَفْضَلَ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ
کسی باپ نے اپنی اولاد کو حسن ادب سے بڑھ کر کوئی عطیہ نہیں دیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1297
1297 - وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ فِرَاسٍ، قِرَاءَةً عَلَيْنَا مِنْ لَفْظِهِ بِالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَكِّيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمٌ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَالْقَوَارِيرِيُّ قَالَا: ثنا عَامِرُ بْنُ أَبِي عَامِرٍ: ثنا أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى الْقُرَشِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدًا نَحْلًا أَفْضَلَ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ»
ایوب بن موسیٰ قرشی اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی باپ نے اپنی اولاد کو حسن ادب سے بڑھ کر کوئی عطیہ نہیں دیا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1297]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 7774، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1952، والبيهقي فى «سننه الكبریٰ» برقم: 2310، 5177، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15640، وعبد الله بن أحمد بن حنبل فى زوائده على "مسند أحمد"، 15641، 16981، 16988، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 362»
ایوب بن موسیٰ مستور ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 1297 in Urdu