🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
830. حَبَّذَا الْمُتَخَلِّلُونَ مِنْ أُمَّتِي
کیا خوب ہیں میری امت میں سے خلال کرنے والے لوگ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1333
1333 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا عَفِيفٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ رَقَبَةَ بْنِ مَصْقَلَةَ الْعَبْدِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" حَبَّذَا الْمُتَخَلِّلُونَ مِنْ أُمَّتِي
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا خوب ہیں میری امت میں سے خلال کرنے والے لوگ۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1333]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه العلل للدارقطني: 2448، المعجم الاوسط: 1573، معجم ابي يعلي: 58»
رقبہ بن مصقلہ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے کچھ نہیں سنا اور محمد بن ابی حفص انصاری کو صرف ابن حبان نے ثقہ کہا ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 1333 in Urdu