🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
831. بِئْسَ مَطِيَّةُ الرَّجُلِ زَعَمُوا
زعموا آدمی کی بہت بری سواری ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1334
1334 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ النَّحَّاسُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ لِأَبِي مَسْعُودٍ أَوْ قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ لِأَبِي عَبْدِ اللَّهِ: كَيْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي زَعَمُوا؟ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «بِئْسَ مَطِيَّةُ الرَّجُلِ زَعَمُوا»
ابوقلابہ کہتے ہیں کہ سیدنا ابوعبداللہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے یا ابومسعود نے ابوعبداللہ سے پوچھا کہ «زعموا» کے بارے میں آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا فرماتے سنا ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کے بارے میں یہ فرماتے سنا: زعموا آدمی کی بہت بری سواری ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1334]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4972، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21228، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17350، 23885، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 26307، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 185، 186، معرفة الصحابة لابي نعيم: 6271»

الحكم على الحديث:
صحيح


Musnad al-Shihab Hadith 1334 in Urdu