🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
907. اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا
اے اللہ! میری امت کے لیے اس کے صبح کے وقت میں برکت فرما
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1491
1491 - أنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، أنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَأَبُو نُعَيْمٍ قَالَا: نا شُعْبَةُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ صَخْرٍ الْغَامِدِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَهُ
سیدنا صخر غامدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1491]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه أبو داود: 2606، والترمذي: 1212، وابن ماجه: 2236، ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4754، 4755،وأحمد فى «مسنده» برقم: 15677، 15682»

الحكم على الحديث:
صحيح


Musnad al-Shihab Hadith 1491 in Urdu