🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. يُمْنُ الْخَيْلِ فِي شُقْرِهَا
گھوڑوں کی برکت ان کے سرخ رنگ میں ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 224
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑوں کی برکت ان کے سرخ رنگ میں ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 224]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه أبو داود: 2545، وترمذي: 1695، وأحمد: 1/ 272»
وضاحت: تشریح:
اس حدیث مبارک میں بتایا گیا ہے کہ سرخ رنگ کے گھوڑے بابرکت ہیں یعنی دوسرے رنگوں کی بانسبت اس رنگ کے گھوڑے میں زیادہ برکت ہے کہ ان کی بدولت دنیا میں بھی برکت ملتی ہے اور آخرت میں بھی، ان پر سوار ہو کر جہاد کرنے سے جو مال غنیمت ملتا ہے وہ دنیا کی برکت ہے اور اس کی وجہ سے جو اجر و ثواب ملتا ہے وہ آخرت کی برکت ہے، لہٰذا جب اختیار و انتخاب کا معاملہ ہو تو اسی رنگ کے گھوڑے کو مقدم رکھنا چاہیے۔

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عباسأحد المكثرين من الصحابة
👤←👥علي بن عبد الله بن عباس بن عبد المطلب
Newعلي بن عبد الله بن عباس بن عبد المطلب ← عبد الله بن عباس
ثقة عابد
👤←👥عيسى بن علي بن عبد الله بن عباس
Newعيسى بن علي بن عبد الله بن عباس ← علي بن عبد الله بن عباس بن عبد المطلب
صدوق مقل
👤←👥شيبان بن عبد الرحمن المؤدب
Newشيبان بن عبد الرحمن المؤدب ← عيسى بن علي بن عبد الله بن عباس
ثقة , صاحب كتاب
👤←👥الحسين بن محمد بن بهرام المروذي
Newالحسين بن محمد بن بهرام المروذي ← شيبان بن عبد الرحمن المؤدب
ثقة
👤←👥محمد بن إسحاق الخراساني
Newمحمد بن إسحاق الخراساني ← الحسين بن محمد بن بهرام المروذي
ثقة ثبت
👤←👥ابن علم محمد بن عبد الله بن عمرويه
Newابن علم محمد بن عبد الله بن عمرويه ← محمد بن إسحاق الخراساني
👤←👥علي بن العباس البرداني
Newعلي بن العباس البرداني ← ابن علم محمد بن عبد الله بن عمرويه
👤←👥الحسين بن محمد بن ميمون النصيبي
Newالحسين بن محمد بن ميمون النصيبي ← علي بن العباس البرداني
Musnad al-Shihab Hadith 224 in Urdu