مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
164. الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ
قیامت کے دن مؤذن حضرات کی گردنیں سب سے لمبی ہوں گی
حدیث نمبر: 235
235 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الشَّاهِدُ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ثنا حُسَيْنُ الْجُعْفِيُّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ، سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن مؤذن حضرات کی گردنیں سب سے لمبی ہوں گی۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 235]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أحمد: 3/ 264» سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والا مجہول ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”قیامت کے دن مؤذن حضرات کی گردنیں سب سے لمبی ہوں گی۔“ [مسلم: 387]
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”قیامت کے دن مؤذن حضرات کی گردنیں سب سے لمبی ہوں گی۔“ [مسلم: 387]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 235 in Urdu