🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
231. الْقُضَاةُ ثَلَاثَةٌ: قَاضِيَانِ فِي النَّارِ وَقَاضٍ فِي الْجَنَّةِ
قاضی تین طرح کے ہیں، دو جہنمی ہیں اور ایک جنتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 317
317 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ يَزِيدَ الْجُعْفِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ ظُهَيْرٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، عَنْ مُحَارِبٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْقُضَاةُ ثَلَاثَةٌ: قَاضِيَانِ فِي النَّارِ وَقَاضٍ فِي الْجَنَّةِ. قَاضٍ قَضَى بِغَيْرِ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَهُوَ فِي النَّارِ، وَقَاضٍ قَضَى بِالْهَوَى فَهُوَ فِي النَّارِ، وَقَاضٍ قَضَى بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَهُوَ فِي الْجَنَّةِ"
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قاضی تین طرح کے ہیں، دو جہنمی ہیں اور ایک جنتی ہے۔ وہ قاضی جس نے اللہ کی نازل کردہ شریعت کے خلاف فیصلہ کیا وہ جہنمی ہے اور وہ قاضی جس نے خواہش نفس کے مطابق فیصلہ کیا وہ بھی جہنمی ہے اور جس قاضی نے اللہ کی نازل کردہ شریعت کے مطابق فیصلہ کیا وہ جنتی ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 317]
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جداً، ابراہیم بن حکم بن ظہیر سخت ضعیف شیعہ ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جداً


Musnad al-Shihab Hadith 317 in Urdu