مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
240. أَنَا فَرَطُكُمُ عَلَى الْحَوْضِ
میں (روز قیامت) حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا
حدیث نمبر: 330
330 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، أبنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا الزَّعْفَرَانِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَا فَرَطُكُمُ عَلَى الْحَوْضِ»
عبید بن عمیر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں (روز قیامت) حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 330]
تخریج الحدیث: مرسل، اسے عبید بن عمیر تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔
الحكم على الحديث:
مرسل
Musnad al-Shihab Hadith 330 in Urdu