مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
258. مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا
جس شخص نے ہمیں دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں
حدیث نمبر: 354
354 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، نا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْجُمَحِيُّ، نا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ بْنِ الْجَهْمِ، نا أَبِي، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا، وَالْمَكْرُ وَالْخِدَاعُ فِي النَّارِ»
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہمیں دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں، اور مکر و فریب اور دھوکے بازی (کرنے والا) آگ میں ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 354]
تخریج الحدیث: إسناده حسن، دیکھئے حدیث نمبر 254
وضاحت: تشریح: -
دیکھئے حدیث نمبر 254کی تشریح
دیکھئے حدیث نمبر 254کی تشریح
الحكم على الحديث:
سناده حسن
Musnad al-Shihab Hadith 354 in Urdu