🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482 New
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. البركة مع أكابركم
برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 37
37 - أنا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الْعَوَّامِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْعَبَّاسِ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ، بِمَكَّةَ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الطَّحَاوِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ، ثنا الْخَطَّابُ بْنُ عُثْمَانَ الْفَوْزِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْبَرَكَةُ مَعَ أَكَابِرِكُمْ»
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 37]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 560، والضياء المقدسي فى " «الأحاديث المختارة» ‏‏‏‏ برقم: 352، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 210، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8991» صحيح على شرط البخاري، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 254)
وضاحت: تشریح -برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے۔ مطلب یہ ہے کہ اپنے بڑوں، بزرگوں اور اکابرین کا ادب و احترام کرو، ان کی رائے اور تجربے سے فائدہ اٹھاؤ اور انہیں مقدم رکھو کیونکہ وہ تمہارے لیے خیر و برکت کا باعث ہیں۔ بڑوں میں اہل علم و دانش اور اس کے ساتھ ساتھ وہ لوگ بھی شامل ہیں جو عمر میں بڑے ہوں کیونکہ عمر میں زیادتی کی بنا پر وہ نیک اعمال میں بھی آگے ہوتے ہیں اور ان کا تجربہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔

Musnad al-Shihab Hadith 37 in Urdu