🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. ملاك العمل خواتمه
عمل کا سرمایہ اس کا اختتام ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 38
38 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الْحَسَنِ الْقُمِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ فَهْدٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، حَدَّثَنِي أَبُو الْقَاسِمِ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ الْوَرَّاقُ ثنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُصْعَبِ بْنِ مَنْظُورٍ، أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، يَقُولُ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ فَاسْتَوْقَدَ. وَذَكَرَ خُطْبَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِطُولِهَا، وَذَكَرَ ذَلِكَ فِيهَا
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم غزوہ تبوک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے پس آپ نے آگ جلائی اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طویل خطبے کا ذکر کیا جس میں یہ (عمل کا سرمایہ اس کا اختتام ہے) بھی بیان کی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 38]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، دلائل النبوة للبيهقي: 1985، تاريخ دمشق:241/51» یعقوب بن محمد بن عیسی ضعیف اور عبدالعزیز بن عمران متروک جبکہ عبد اللہ بن مصعب بن منظور اور اس کے والد کے حالات نہیں ملے۔