علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. انتظار الفرج بالصبر عبادة
صبر کے ساتھ کشائش و خوشحالی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے
حدیث نمبر: 47
47 - أَخْبَرَنَا مَنْصُورُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَنْمَاطِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، أبنا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْعَلَوِيُّ، أبنا أَبُو مُوسَى عِيسَى بْنُ مِهْرَانَ، ثنا حَسَنُ بْنُ حُسَيْنٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ حَنْظَلَةَ الْمَكِّيِّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «انْتِظَارُ الْفَرَجِ بِالصَّبِرِ عِبَادَةٌ»
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبر کے ساتھ کشائش و خوشحالی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 47]
تخریج الحدیث: «موضوع،ابوموسی عیسی بن مهران کذاب ہے۔»
Musnad al-Shihab Hadith 47 in Urdu