علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. انتظار الفرج بالصبر عبادة
صبر کے ساتھ کشائش و خوشحالی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے
حدیث نمبر: 46
46 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَاجِّ، أبنا الْفَضْلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْهَاشِمِيُّ الْمَقْدِسِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ زِيَادٍ الرَّازِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ حُمَيْدٍ الْقَاضِي، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «انْتِظَارُ الْفَرَجِ بِالصَّبِرِ عِبَادَةٌ»
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبر کے ساتھ کشائش و خوشحالی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 46]
تخریج الحدیث: «موضوع، وأخرجه البيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 9531» عمرو بن حمید القاضی کذاب ہے۔
Musnad al-Shihab Hadith 46 in Urdu