🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
507. إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُعْلِمْهُ
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے محبت کرے تو اسے آگاہ کر دے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 766
766 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْأَذَنِيُّ، أبنا جَدِّي عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ فِيلٍ، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ الْمَكِّيُّ، ثنا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُعْلِمْهُ»
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے محبت کرے تو اسے آگاہ کر دے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 766]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، مطلب بن عبد اللہ بن حطب مدلس کا سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں۔
وضاحت: تشریح: -
علماء کا کہنا ہے کہ یہ حکم اس لیے دیا گیا ہے کہ جب اس شخص کو معلوم ہوگا کہ فلاں شخص مجھ سے للہ فی اللہ محبت رکھتا ہے تو وہ بھی اس سے محبت رکھے گا، اس کے حقوق کی پاسداری کرے گا، اس کے حق میں دعا گو اور خیر خواہ رہے گا، یوں دونوں طرف سے محبت میں اضافہ ہوگا۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Musnad al-Shihab Hadith 766 in Urdu