🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
623. إياكم والدين
قرض سے بچو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 958
958 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْجِيزِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ بُهْزَادَ بْنِ مِهْرَانَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي الْحَارِثُ بْنُ النَّبْهَانِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِيَّاكُمْ وَالدَّيْنَ، فَإِنَّهُ هَمٌّ بِاللَّيْلِ وَمَذَلَّةٌ بِالنَّهَارِ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم (بلاوجہ) قرض لینے سے بچو کیونکہ وہ رات کے وقت غم اور دن کے وقت ذلت کا باعث ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 958]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه شعب الايمان: 5166»
حارث بن نبہان متروک ہے۔


Musnad al-Shihab Hadith 958 in Urdu