🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
625. إياكم ودعوة المظلوم وإن كان كافرا
مظلوم کی بددعا سے بچو خواہ وہ کافر ہی ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 960
960 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَبُو سَعِيدٍ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْأَعْرَابِيُّ، ثنا عَبَّاسٌ هُوَ الدُّورِيُّ ثنا يَحْيَى، هُوَ ابْنُ مَعِينٍ، ثنا ابْنُ عُفَيْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الْغَفَّارِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِيسَى، بَصَرِيٌّ سَمَّاهُ ابْنُهُ بِمِصْرَ عِنْدَ ابْنِ عُفَيْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِيَّاكُمْ وَدَعْوَةَ الْمَظْلُومِ وَإِنْ كَانَ كَافِرًا، فَإِنَّهَا لَيْسَتْ لَهَا حِجَابٌ دُونَ اللَّهِ تَعَالَى»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم مظلوم کی بددعا سے بچو خواہ وہ کافر ہی ہو کیونکہ اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں۔ [مسند الشهاب/حدیث: 960]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه التاريخ لابن معين: 5281، الدعا للطبراني: 1321»
ابوعبد الغفار عبدالرحمٰن بن عیسٰی مجہول ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
حدیث نمبر 316 ملاحظہ کیجیے۔


Musnad al-Shihab Hadith 960 in Urdu