یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
2. باب دعاء الرحمة من النبي صلى الله عليه وسلم للحفظة والمراقبين
باب محافظین اور چوکیداروں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاے رحمت
حدیث نمبر: 2
حَدَّثَنِي الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ صَاحِبُ الشَّافِعِيِّ، نا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " رَحِمَ اللَّهُ حَارِسَ الْحَرَسِ" .
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ محافظوں کی چوکیداری کرنے والوں پر رحمت فرمائے۔“ [مسند عمر بن عبد العزيز/ما أسند عمر بن عبد العزيز عن عقبة بن عامر/حدیث: 2]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف: سنن ابن ماجه، كتاب الجهاد، رقم: 2769»
الرواة الحديث:
Musnad Umar bin Abdul Aziz Hadith 2 in Urdu
عمر بن عبد العزيز الأموي ← عقبة بن عامر الجهني