🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب الكنز ما هو وزكاة الحلي
باب: کنز کیا ہے؟ اور زیور کی زکاۃ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1566
حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُمَرَ بْنِ يَعْلَى، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ نَحْوَ حَدِيثِ الْخَاتَمِ، قِيلَ لِسُفْيَانَ: كَيْفَ تُزَكِّيهِ؟ قَالَ: تَضُمُّهُ إِلَى غَيْرِهِ.
اس سند سے عمر بن یعلیٰ (عمر بن عبداللہ بن یعلیٰ بن مرہ) سے اسی انگوٹھی والی حدیث جیسی حدیث مروی ہے سفیان سے پوچھا گیا: آپ اس کی زکاۃ کیسے دیں گے؟ انہوں نے کہا: تم اسے دوسرے میں ملا لو۔ [سنن ابي داود/كتاب الزكاة /حدیث: 1566]
سفیان رحمہ اللہ نے عمر بن یعلیٰ رحمہ اللہ سے روایت کی اور انگوٹھی والی حدیث کی مانند ذکر کیا، سفیان رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اس کی زکوٰۃ کیسے دے؟ (یعنی انگوٹھی وغیرہ کی) تو انہوں نے فرمایا: دوسرے زیورات کے ساتھ ملا لے (اور نصاب کے مطابق زکوٰۃ دے)۔ [سنن ابي داود/كتاب الزكاة /حدیث: 1566]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 19157) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (عمر بن یعلی ضعیف راوی ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
عمر بن عبد اللّٰه بن يعلي ضعيف (تق : 4933)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 63


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن يعلى الثقفيمتروك الحديث
👤←👥سفيان الثوري، أبو عبد الله
Newسفيان الثوري ← عمر بن يعلى الثقفي
ثقة حافظ فقيه إمام حجة وربما دلس
👤←👥الوليد بن مسلم القرشي، أبو العباس
Newالوليد بن مسلم القرشي ← سفيان الثوري
ثقة
👤←👥صفوان بن صالح الثقفي، أبو عبد الملك
Newصفوان بن صالح الثقفي ← الوليد بن مسلم القرشي
ثقة
Sunan Abi Dawud Hadith 1566 in Urdu