الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب " لاَ صَرُورَةَ " فِي الإِسْلاَمِ
باب: «صرورت» (حج اور نکاح نہ کرنا) اسلام میں نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 1729
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ يَعْنِي سُلَيْمَانَ بْنَ حَيَّانَ الْأَحْمَرَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا صَرُورَةَ فِي الْإِسْلَامِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام میں «صرورة» نہیں ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1729]
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام میں «صَرُورَةَ» نہیں ہے۔“ (کوئی شخص باوجود استطاعت کے حج کرنے سے اعراض کر لے)۔ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1729]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 6162)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/312) (ضعیف)» (اس کے راوی عمر بن عطاء بن دراز ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
عمر بن عطاء اختلف في تعينه و ھو ابن وراز وھو ضعيف (تق : 4949)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 69
إسناده ضعيف
عمر بن عطاء اختلف في تعينه و ھو ابن وراز وھو ضعيف (تق : 4949)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 69
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عباس | أحد المكثرين من الصحابة | |
👤←👥عكرمة مولى ابن عباس عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن عباس | ثقة ثبت عالم بالتفسير ، لم يثبت تكذيبه عن ابن عمر ، ولا تثبت عنه بدعة | |
👤←👥عمر بن عطاء بن وراز الحجازي عمر بن عطاء بن وراز الحجازي ← عكرمة مولى ابن عباس | ضعيف | |
👤←👥ابن جريج ابن جريج ← عمر بن عطاء بن وراز الحجازي | ثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل | |
👤←👥سليمان بن حيان الأحمر سليمان بن حيان الأحمر ← ابن جريج | صدوق يخطئ | |
👤←👥عثمان ابن أبي شيبة عثمان ابن أبي شيبة ← سليمان بن حيان الأحمر | ثقة حافظ شهير ، وله أوهام . وقيل : كان لا يحفظ القرآن |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
1729
| لا صرورة في الإسلام |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 1729 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1729
1729. اردو حاشیہ: عمر بن عطاء یعنی ابن ابی خوار ضعیف راوی ہے کئی ایک نے اس کو ضعیف کہا۔ «صرورة» (صاد کے فتحہ کے ساتھ،)کےایک معنی تو یہی ہیں جو ذکر ہوئے دوسرے معنی اس کے یہ بھی ہیں کہ کوئی راہیوں کے سے اندازمیں زندگی گزارے اور نکاح نہ کرے۔ یہ اسلام میں نہیں ہے۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 1729]
Sunan Abi Dawud Hadith 1729 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن عباس