🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. باب صفة حجة النبي صلى الله عليه وسلم
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کا طریقہ۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1908
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرٍ بِإِسْنَادِهِ، زَادَ:" فَانْحَرُوا فِي رِحَالِكُمْ".
اس سند سے بھی جعفر سے یہی حدیث مروی ہے اس میں اتنا اضافہ ہے: «فانحروا في رحالكم» کہ تم لوگ اپنی قیام گاہوں میں نحر کرو۔ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1908]
حفص بن غیاث نے جعفر (صادق) رضی اللہ عنہ سے ان کی سند سے روایت کیا تو مزید کہا: تو تم اپنے اپنے پڑاؤ پر نحر کرو۔ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1908]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 2596) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم (1218)

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جعفر الصادق، أبو عبد اللهصدوق فقيه إمام
👤←👥حفص بن غياث النخعي، أبو عمر
Newحفص بن غياث النخعي ← جعفر الصادق
ثقة
👤←👥مسدد بن مسرهد الأسدي، أبو الحسن
Newمسدد بن مسرهد الأسدي ← حفص بن غياث النخعي
ثقة حافظ
Sunan Abi Dawud Hadith 1908 in Urdu