پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. باب الخطبة على المنبر بعرفة
باب: عرفات میں منبر پر خطبہ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1915
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَمِّهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ بِعَرَفَةَ".
بنی ضمرہ کے ایک آدمی اپنے والد یا اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عرفات میں منبر پر (خطبہ دیتے) دیکھا۔ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1915]
بنی ضمرہ کا ایک شخص اپنے والد یا چچا رضی اللہ عنہ سے بیان کرتا ہے کہ: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عرفات کے روز منبر پر دیکھا تھا۔“ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1915]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 15700)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/194، 369، 430) (ضعیف)» (اس کی سند میں ایک راوی «رَجُلٌ» مبہم ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
رجل من بني ضمرة لم أعرفه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 74
إسناده ضعيف
رجل من بني ضمرة لم أعرفه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 74
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
1915
| رأيت رسول الله وهو على المنبر بعرفة |
Sunan Abi Dawud Hadith 1915 in Urdu
اسم مبهم ← اسم مبهم