الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. باب فِي خُطْبَةِ النِّكَاحِ
باب: خطبہ نکاح کا بیان۔
حدیث نمبر: 2120
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْعَلَاءِ ابْنَ أَخِي شُعَيْبٍ الرَّازِيِّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ، قَالَ:" خَطَبْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَامَةَ بِنْتَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَأَنْكَحَنِي مِنْ غَيْرِ أَنْ يَتَشَهَّدَ".
بنی سلیم کے ایک شخص کہتے ہیں میں نے امامہ بنت عبدالمطلب سے نکاح کے لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پیغام بھیجا تو آپ نے بغیر خطبہ پڑھے ان سے میرا نکاح کر دیا۔ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2120]
اسماعیل بن ابراہیم، بنو سلیم کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے امامہ بنت عبدالمطلب کا رشتہ طلب کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا مجھ سے نکاح کر دیا اور خطبہ بھی نہ پڑھا۔“ ہمیں ابوعیسیٰ نے بتایا کہ امام ابوداؤد رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: ”کیا یہ جائز ہے؟“ انہوں نے کہا: ”ہاں، اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث آتی ہیں۔“ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2120]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 15530) (ضعیف)» (اس کے راوی العلاء لین الحدیث، اور اسماعیل مجہول ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
ضعيف
إسماعيل بن إبراهيم : مجهول،(تقريب التهذيب: 422)
وسمع من رجل عن العلاء به والرجل إسحاق بن عبد اللّٰه كما في ھامش التاريخ الكبير للبخاري (343/1)
وللحديث شاهد ’’ إسناده مجهول ‘‘
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 80
ضعيف
إسماعيل بن إبراهيم : مجهول،(تقريب التهذيب: 422)
وسمع من رجل عن العلاء به والرجل إسحاق بن عبد اللّٰه كما في ھامش التاريخ الكبير للبخاري (343/1)
وللحديث شاهد ’’ إسناده مجهول ‘‘
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 80
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥[راو موضع إبهام] | ||
👤←👥إسماعيل بن إبراهيم إسماعيل بن إبراهيم ← [راو موضع إبهام] | مجهول | |
👤←👥العلاء البجلي العلاء البجلي ← إسماعيل بن إبراهيم | مقبول | |
👤←👥شعبة بن الحجاج شعبة بن الحجاج ← العلاء البجلي | ثقة حافظ , متقن | |
👤←👥بدل بن المحبر بدل بن المحبر ← شعبة بن الحجاج | ثقة ثبت ، إلا في حديثه عن زائدة | |
👤←👥محمد بن بشار بندار محمد بن بشار بندار ← بدل بن المحبر | ثقة |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
2120
| أنكحني من غير أن يتشهد |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 2120 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2120
فوائد ومسائل:
یہ روایت ضعیف ہے لیکن یہ بات دوسری روایات سے ثابت ہے کہ نکاح خطبے کے بغیر بھی جائز ہے، کیونکہ نکاح کے لئے صرف ولی کی اجازت دو گواہوں کی موجودگی اور ایجاب وقبول ضروری ہے۔
یہ روایت ضعیف ہے لیکن یہ بات دوسری روایات سے ثابت ہے کہ نکاح خطبے کے بغیر بھی جائز ہے، کیونکہ نکاح کے لئے صرف ولی کی اجازت دو گواہوں کی موجودگی اور ایجاب وقبول ضروری ہے۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2120]
Sunan Abi Dawud Hadith 2120 in Urdu
إسماعيل بن إبراهيم ← [راو موضع إبهام]