علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. باب من أحق بالولد
باب: بچے کی پرورش کا زیادہ حقدار کون ہے؟
حدیث نمبر: 2279
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، بِهَذَا الْخَبَرِ وَلَيْسَ بِتَمَامِهِ، قَالَ:" وَقَضَى بِهَا لِجَعْفَرٍ"، وَقَالَ:" إِنَّ خَالَتَهَا عِنْدَهُ".
عبدالرحمٰن بن ابی لیلی سے یہی حدیث مروی ہے لیکن پوری نہیں ہے اس میں ہے کہ: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ لڑکی جعفر رضی اللہ عنہ کے پاس رہے گی، کیونکہ ان کے نکاح میں اس کی خالہ ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الطلاق /حدیث: 2279]
عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ نے یہ روایت بیان کی مگر کامل بیان نہیں کی اور کہا کہ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچی جعفر رضی اللہ عنہ کو دے دی کیونکہ اس کی خالہ ان کے ہاں ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الطلاق /حدیث: 2279]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، وانظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 18973، 10223) (صحیح)» (یہ روایت خود تو مرسل ہے، اس لئے پچھلی روایت سے تقویت پاکر صحیح مانی گئی ہے)
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
انظر الحديث السابق (2278)
انظر الحديث السابق (2278)
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 2279 in Urdu
عروة بن الحارث الهمداني ← عبد الرحمن بن أبي ليلى الأنصاري