🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. باب الْمُعْتَكِفِ يَدْخُلُ الْبَيْتَ لِحَاجَتِهِ
باب: معتکف اپنی ضرورت کے لیے گھر میں داخل ہو سکتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2468
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَلِكَ رَوَاهُ يُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، وَلَمْ يُتَابِعْ أَحَدٌ مَالِكًا عَلَى عُرْوَةَ، عَنْ عَمْرَةَ. وَرَوَاهُ مَعْمَرٌ وَزِيَادُ بْنُ سَعْدٍ وَغَيْرِهِمَا، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ.
اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح مرفوعاً مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الصيام /حدیث: 2468]
ابن شہاب زہری بواسطہ عروہ اور عمرہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کرتی ہیں۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اور ایسے ہی یونس نے بھی زہری سے روایت کیا ہے اور کسی نے بھی «عُرْوَةَ، عَنْ عَمْرَةَ» کی سند میں مالک کی متابعت نہیں کی ہے، معمر اور زیاد بن سعد وغیرہ «الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ» کی سند سے روایت کرتے ہیں۔“ [سنن ابي داود/كتاب الصيام /حدیث: 2468]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/ الاعتکاف 3 (2029)، صحیح مسلم/الحیض 3 (297)، سنن الترمذی/الصیام 80 (805)، سنن النسائی/ الکبری/ الاعتکاف (3375)، سنن ابن ماجہ/الصوم 63 (1776)، (تحفة الأشراف: 16579)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/18) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (2029)


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديقأم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا
👤←👥عروة بن الزبير
Newعروة بن الزبير ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
ثقة فقيه مشهور
👤←👥الزهري
Newالزهري ← عروة بن الزبير
الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥الليث بن سعد
Newالليث بن سعد ← الزهري
ثقة ثبت ، فقيه إمام مشهور
👤←👥عبد الله بن مسلمة القعنبي
Newعبد الله بن مسلمة القعنبي ← الليث بن سعد
ثقة عابد
👤←👥قتيبة بن سعيد
Newقتيبة بن سعيد ← عبد الله بن مسلمة القعنبي
ثقة ثبت
Sunan Abi Dawud Hadith 2468 in Urdu