یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. باب في ركوب الجلالة
باب: گندگی کھانے والے جانور پر سواری منع ہے۔
حدیث نمبر: 2557
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:" نُهِيَ عَنْ رُكُوبِ الْجَلَّالَةِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ گندگی کھانے والے جانور کی سواری سے منع کیا گیا ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2557]
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرمایا کہ ”ایسے جانور پر سواری کرنے سے منع کیا گیا ہے جو گندگی کھاتا ہو۔“ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2557]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 7589) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
وللحديث شواھد كثيرة انظر الحديثين الآتين (3785، 3787)
وللحديث شواھد كثيرة انظر الحديثين الآتين (3785، 3787)
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 2557 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي