سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. باب على ما يقاتل المشركون
باب: کس بنا پر کفار و مشرکین سے جنگ کی جائے۔
حدیث نمبر: 2642
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ الْمُشْرِكِينَ بِمَعْنَاهُ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں مشرکوں سے قتال کروں“، پھر آگے اسی مفہوم کی حدیث ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2642]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 789)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/ الصلاة 28 (393 تعلیقًا) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديث السابق (2641)
انظر الحديث السابق (2641)
الرواة الحديث:
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 2642 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2642
فوائد ومسائل:
مذکورہ بالا احادیث میں الناس (لوگوں) سے مراد مشرک لوگ ہیں۔
یا مفسد یعنی جو اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ شریعت کے قائل وفاعل نہ ہوں۔
2۔
اہل اسلام اور اصحاب امن سے قتال کے کوئی معنی نہیں اسے کسی طور جہاد کا نام نہیں دیا جا سکتا۔
مذکورہ بالا احادیث میں الناس (لوگوں) سے مراد مشرک لوگ ہیں۔
یا مفسد یعنی جو اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ شریعت کے قائل وفاعل نہ ہوں۔
2۔
اہل اسلام اور اصحاب امن سے قتال کے کوئی معنی نہیں اسے کسی طور جہاد کا نام نہیں دیا جا سکتا۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2642]
حميد بن أبي حميد الطويل ← أنس بن مالك الأنصاري