🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. باب فِيمَا يُؤْمَرُ بِهِ مِنَ الصَّمْتِ عِنْدَ اللِّقَاءِ
باب: دشمن سے مڈبھیڑ کے وقت خاموش رہنے کا حکم۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2657
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ هَمَّامٍ، حَدَّثَنِي مَطَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ ذَلِكَ.
ابوبردہ رحمہ اللہ اپنے والد (ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مثل روایت کرتے ہیں۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2657]
سیدنا ابوبردہ اپنے والد (سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) سے، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ”اسی کی مثل روایت کرتے ہیں۔“ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2657]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 9128) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سابقہ حدیث میں ہشام دستوائی نے اسے قیس بن عباد کا قول روایت کیا ہے مطر صدوق راوی ہیں لیکن علماء نے انہیں کثیر الخطا قرار دیا ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
انظر الحديث السابق (2656)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 97


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو موسى الأشعريصحابي مشهور
👤←👥أبو بردة بن أبي موسى الأشعري
Newأبو بردة بن أبي موسى الأشعري ← أبو موسى الأشعري
ثقة
👤←👥قتادة بن دعامة
Newقتادة بن دعامة ← أبو بردة بن أبي موسى الأشعري
ثقة ثبت
👤←👥مطر بن طهمان الوراق
Newمطر بن طهمان الوراق ← قتادة بن دعامة
صدوق كثير الخطأ وحديثه عن عطاء ضعيف
👤←👥همام بن يحيى بن دينار
Newهمام بن يحيى بن دينار ← مطر بن طهمان الوراق
ثقة ربما وهم
👤←👥عبد الرحمن بن مهدي
Newعبد الرحمن بن مهدي ← همام بن يحيى بن دينار
ثقة ثبت حافظ ، عارف بالرجال والحديث
👤←👥عبيد الله بن عمر القواريري
Newعبيد الله بن عمر القواريري ← عبد الرحمن بن مهدي
ثقة ثبت
Sunan Abi Dawud Hadith 2657 in Urdu