سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
121. باب الْمُسْتَحَاضَةِ يَغْشَاهَا زَوْجُهَا
باب: مستحاضہ سے اس کا شوہر جماع کر سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 310
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ حَمْنَةَ بِنْتِ جَحْشٍ،" أَنَّهَا كَانَتْ مُسْتَحَاضَةً وَكَانَ زَوْجُهَا يُجَامِعُهَا".
حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ وہ مستحاضہ ہوتی تھیں اور ان کے شوہر ان سے جماع کرتے تھے۔ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 310]
عکرمہ رحمہ اللہ، حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ”انہیں استحاضہ آتا تھا اور ان کا شوہر ان سے مباشرت کرتا تھا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 310]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم (305)، (تحفة الأشراف: 15821) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
انظر (ح 305)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 26
إسناده ضعيف
انظر (ح 305)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 26
الرواة الحديث:
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 310 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 310
310. اردو حاشیہ:
➊ استحاضہ چونکہ ایک مرض ہے اور یہ عارضہ کسی خاتون کے لے عبادات یا معروف معمولات سے رکاوٹ کا باعث نہیں ہے۔
➋ سنن ابی داود حدیث 309، 310 ضعیف ہیں۔ تاہم دوسرے دلائل سے ثابت ہے کہ مستحاضہ سے صحبت کرنا جائز ہے، غالباً اسی وجہ سے شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک یہ دونوں روایات صحیح ہیں۔

[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 310]
Sunan Abi Dawud Hadith 310 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← حمنة بنت جحش الأسدية