سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
130. باب في الغسل يوم الجمعة
باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 349
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ، أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَوْشَبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مَكْحُولًا عَنْ هَذَا الْقَوْلِ: غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ، فَقَالَ:" غَسَّلَ رَأْسَهُ وَغَسَلَ جَسَدَهُ".
علی بن حوشب کہتے ہیں کہ میں نے مکحول سے اس قول «غسل واغتسل» کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: اس کا مطلب ہے کہ وہ اپنا سر اور بدن دھوئے۔ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 349]
علی بن حوشب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے مکحول رحمہ اللہ (شامی تابعی) سے حدیث «غَسَلَ وَاغْتَسَلَ» کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: ”اس سے مراد یہ ہے کہ جس نے اپنا سر دھویا اور پھر غسل کیا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 349]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: 19471) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 349 in Urdu
علي بن حوشب الفزاري ← مكحول بن أبي مسلم الشامي