الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. باب مَنْ تُرَدُّ شَهَادَتُهُ
باب: کس کی گواہی نہیں مانی جائے گی؟
حدیث نمبر: 3601
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفِ بْنِ طَارِقٍ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدٍ الْخُزَاعِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، بِإِسْنَادِهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ خَائِنٍ، وَلَا خَائِنَةٍ، وَلَا زَانٍ، وَلَا زَانِيَةٍ، وَلَا ذِي غِمْرٍ عَلَى أَخِيهِ".
اس سند سے بھی عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خیانت کرنے والے مرد اور خیانت کرنے والی عورت کی، زانی مرد اور زانیہ عورت کی اور اپنے بھائی سے کینہ رکھنے والے شخص کی گواہی جائز نہیں“۔ [سنن ابي داود/كتاب الأقضية /حدیث: 3601]
سلیمان بن موسیٰ نے اپنی سند سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”کسی خائن مرد یا عورت، زانی مرد یا عورت یا اپنے بھائی کے بارے میں بغض و عداوت رکھنے والے کی گواہی جائز نہیں۔“ [سنن ابي داود/كتاب الأقضية /حدیث: 3601]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 8711) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
مشكوة المصابيح (3782)
سنده قوي وانظر الحديث السابق (3600)
مشكوة المصابيح (3782)
سنده قوي وانظر الحديث السابق (3600)
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سليمان بن موسى الأشدق | صدوق , فقيه , في حديثه بعض لين , وخولط قبل موته بقليل | |
👤←👥سعيد بن عبد العزيز التنوخي سعيد بن عبد العزيز التنوخي ← سليمان بن موسى الأشدق | ثقة إمام ، سواه أحمد بالأوزاعي ، وقدمه أبو مسهر ، لكنه اختلط في آخر أمره | |
👤←👥زيد بن يحيى بن عبيد الخزاعي زيد بن يحيى بن عبيد الخزاعي ← سعيد بن عبد العزيز التنوخي | ثقة | |
👤←👥محمد بن خلف بن طارق الداراني محمد بن خلف بن طارق الداراني ← زيد بن يحيى بن عبيد الخزاعي | مقبول |
Sunan Abi Dawud Hadith 3601 in Urdu
سعيد بن عبد العزيز التنوخي ← سليمان بن موسى الأشدق