الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. باب مَا جَاءَ فِي الْجُلُوسِ عَلَى مَائِدَةٍ عَلَيْهَا بَعْضُ مَا يُكْرَهُ
باب: جس دستر خوان پر مکروہ اور حرام چیزیں ہوں اس پر بیٹھنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 3775
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ.
اس سند سے بھی زہری سے یہی حدیث مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الأطعمة /حدیث: 3775]
ہارون بن زید بن ابی الزرقاء نے کہا: ”ہمیں میرے والد نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہمیں جعفر نے بیان کیا کہ انہیں زہری سے یہ حدیث پہنچی۔“ [سنن ابي داود/كتاب الأطعمة /حدیث: 3775]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 6809) (حسن لغیرہ)»
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
فيه مجهول
وانظر الحديث السابق (3774)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 134
إسناده ضعيف
فيه مجهول
وانظر الحديث السابق (3774)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 134
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الزهري | الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته | |
👤←👥جعفر بن برقان الكلابي جعفر بن برقان الكلابي ← الزهري | صدوق يهم في حديث الزهري | |
👤←👥زيد بن أبي الزرقاء التغلبي زيد بن أبي الزرقاء التغلبي ← جعفر بن برقان الكلابي | ثقة | |
👤←👥هارون بن زيد بن أبي الزرقاء هارون بن زيد بن أبي الزرقاء ← زيد بن أبي الزرقاء التغلبي | صدوق |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 3775 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3775
فوائد ومسائل:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
لیکن معنا ً صحیح ہے۔
یعنی دوسری صحیح روایات سے یہ مضمون ثابت ہے بنا بریں ایسا دستر خوان یا ایسی مجالس جہاں حرام ہو ان میں شرکت ناجائز اور حرام ہے سوائے ا س کے کہ شریک ہوکر نہی عن المنکر اور امر بالمعروف کا فریضہ ادا کرے۔
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
لیکن معنا ً صحیح ہے۔
یعنی دوسری صحیح روایات سے یہ مضمون ثابت ہے بنا بریں ایسا دستر خوان یا ایسی مجالس جہاں حرام ہو ان میں شرکت ناجائز اور حرام ہے سوائے ا س کے کہ شریک ہوکر نہی عن المنکر اور امر بالمعروف کا فریضہ ادا کرے۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3775]
Sunan Abi Dawud Hadith 3775 in Urdu
جعفر بن برقان الكلابي ← الزهري