سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. باب فِي أَكْلِ لَحْمِ الْحُبَارَى
باب: سرخاب کا گوشت کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3797
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنِي بُرَيْهُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ:" أَكَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمَ حُبَارَى".
سفینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (پانی کی چڑیا) سرخاب کا گوشت کھایا۔ [سنن ابي داود/كتاب الأطعمة /حدیث: 3797]
بُریہ بن عمر بن سفینہ اپنے والد سے، وہ (ان کے باپ عمر بن سفینہ) ان کے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ «الْحُبَارَىٰ» ”حبارٰی“ گوشت کھایا تھا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الأطعمة /حدیث: 3797]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الأطعمة 26 (1828)، (تحفة الأشراف: 4482) (ضعیف)» (اس کے راوی بریہ مجہول الحال ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (1828)
بريه : إبراهيم بن عمر : ضعيف (التحرير : 221) ضعفه الجمهور
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 135
إسناده ضعيف
ترمذي (1828)
بريه : إبراهيم بن عمر : ضعيف (التحرير : 221) ضعفه الجمهور
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 135
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
3797
| أكلت مع رسول الله لحم حبارى |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 3797 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3797
فوائد ومسائل:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم اگر یہ ذو مخلب (نیچے سے شکار کرنے والوں) میں سے نہیں ہے۔
تو حلال ہے۔
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم اگر یہ ذو مخلب (نیچے سے شکار کرنے والوں) میں سے نہیں ہے۔
تو حلال ہے۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3797]
Sunan Abi Dawud Hadith 3797 in Urdu
عمر بن سفينة مولى النبي ← سفينة مولى النبي