سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. باب فيمن روى أنه، لا يستسعي
باب: جنہوں نے اس حدیث میں محنت کرانے کا ذکر نہیں کیا ان کی دلیل کا بیان۔
حدیث نمبر: 3944
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَى إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُوسَى.
اس سند سے بھی ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ابراہیم بن موسیٰ کی روایت کے ہم معنی روایت مرفوعاً مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب العتق /حدیث: 3944]
جناب نافع نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ابراہیم بن موسیٰ کی (مذکورہ بالا) روایت کے ہم معنی روایت کیا۔ [سنن ابي داود/كتاب العتق /حدیث: 3944]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/العتق 4 (2525تعلیقًا) صحیح مسلم/ العتق 1 (1501)، سنن النسائی/ الکبری (4958)، (تحفة الأشراف: 8521) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (2525) صحيح مسلم (1501)
مشكوة المصابيح (3397)
مشكوة المصابيح (3397)
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 3944 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي