علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب
باب:۔۔۔
حدیث نمبر: 3973
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ، عَنْ أَبِيهِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ، قَالَ: كُنْتُ وَافِدَ بَنِي الْمُنْتَفِقِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، فَقَالَ: يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَحْسِبَنَّ وَلَمْ يَقُلْ لَا تَحْسَبَنَّ".
لقیط بن صبرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں بنی منتفق کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تھا، یا بنی منتفق کے وفد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تھا پھر انہوں نے حدیث بیان کی کہ آپ نے یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے «لا تحسبن» (سین کے زیر کے ساتھ) پڑھا اور «لا تحسبن» (سین کو زبر کے ساتھ) نہیں پڑھا۔ [سنن ابي داود/كتاب الحروف والقراءات /حدیث: 3973]
سیدنا لقیط بن صبرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ بنی منتفق کا وفد جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تھا، میں اس میں شریک تھا اور حدیث بیان کی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ”مت سمجھنا“ (کہ یہ بکری ہم نے تمہاری خاطر ذبح کی ہے)“ اور حدیث بیان کی۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے «لَا تَحْسِبَنَّ» (”سین“ کی زیر سے) فرمایا، (زبر کے ساتھ) «لَا تَحْسَبَنَّ» نہیں فرمایا تھا۔ [سنن ابي داود/كتاب الحروف والقراءات /حدیث: 3973]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: (142)، (تحفة الأشراف: 11172) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
وانظر الحديث السابق (142)
وانظر الحديث السابق (142)
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
3973
| لا تحسبن ولم يقل لا تحسبن |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 3973 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3973
فوائد ومسائل:
یہ حدیث کتاب الطھارة، باب في الاستنشار ، حدیث:142 میں گزر چکی ہے اور یہ کلمہ سورہ آل عمران کی آیات:188 میں (عربی) دونوں طرح پڑھا گیا ہے، یعنی سین کے زبراور زیر کے ساتھ۔
یہ حدیث کتاب الطھارة، باب في الاستنشار ، حدیث:142 میں گزر چکی ہے اور یہ کلمہ سورہ آل عمران کی آیات:188 میں (عربی) دونوں طرح پڑھا گیا ہے، یعنی سین کے زبراور زیر کے ساتھ۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3973]
Sunan Abi Dawud Hadith 3973 in Urdu
عاصم بن أبي رزين العقيلي ← لقيط بن عامر العقيلي