سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. باب في العمائم
باب: عمامہ (پگڑی) کا بیان۔
حدیث نمبر: 4078
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَسْقَلَانِيُّ، عَنْ أَبِي جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ رُكَانَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رُكَانَةَ صَارَعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَرَعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ رُكَانَةُ: وَسَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"فَرْقُ مَا بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْمُشْرِكِينَ الْعَمَائِمُ عَلَى الْقَلَانِسِ".
محمد بن علی بن رکانہ روایت کرتے ہیں کہ رکانہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کشتی لڑی تو آپ نے رکانہ کو پچھاڑ دیا۔ رکانہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”ہمارے اور مشرکین کے درمیان فرق ٹوپیوں پر پگڑی باندھنے کا ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب اللباس /حدیث: 4078]
ابوجعفر بن محمد بن علی بن رکانہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رکانہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کشتی کی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو پچھاڑ دیا تھا۔ رکانہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”ہمارے اور مشرکین کے درمیان ٹوپیوں پر پگڑیاں باندھنے کا فرق ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب اللباس /حدیث: 4078]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/اللباس 42 (1784)، (تحفة الأشراف: 3614) (ضعیف)» (سند میں ابوجعفر مجہول راوی ہیں، اور محمد علی اور ان کے دادا یعنی رکانہ کے درمیان انقطاع ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (1784)
أبو الحسن و أبو جعفر مجهولان (تق 8048،8016)
والحديث ضعفه الترمذي
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 145
إسناده ضعيف
ترمذي (1784)
أبو الحسن و أبو جعفر مجهولان (تق 8048،8016)
والحديث ضعفه الترمذي
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 145
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
4078
| فرق ما بيننا وبين المشركين العمائم على القلانس |
Sunan Abi Dawud Hadith 4078 in Urdu
محمد بن ركانة القرشي ← ركانة بن عبد يزيد القرشي