علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
44. باب في الفرش
باب: بستر اور بچھونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4148
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ:" كَانَ فِرَاشُهَا حِيَالَ مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ان کا بسترا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز پڑھنے کی جگہ کے سامنے رہتا تھا۔ [سنن ابي داود/كتاب اللباس /حدیث: 4148]
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ”میرا بچھونا جائے نماز ہوتا تھا۔“ [سنن ابي داود/كتاب اللباس /حدیث: 4148]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 40 (957)، (تحفة الأشراف: 18278)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/322) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
أخرجه ابن ماجه (957 وسنده صحيح)
أخرجه ابن ماجه (957 وسنده صحيح)
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
4148
| فراشها حيال مسجد رسول الله |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 4148 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4148
فوائد ومسائل:
1: جائز ہے کہ شوہر اور بیوی کا اپنا اپنا علیحدہ بسترہو۔
2: نمازی آگے اگر کوئی سویا ہواہو تو کو ئی حرج نہیں۔
1: جائز ہے کہ شوہر اور بیوی کا اپنا اپنا علیحدہ بسترہو۔
2: نمازی آگے اگر کوئی سویا ہواہو تو کو ئی حرج نہیں۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4148]
Sunan Abi Dawud Hadith 4148 in Urdu
زينب بنت أم سلمة المخزومية ← أم سلمة زوج النبي