سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. باب مَا جَاءَ فِي رَبْطِ الأَسْنَانِ بِالذَّهَبِ
باب: سونے سے دانت بندھوانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4234
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ بْنِ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَرْفَجَةَ بِمَعْنَاهُ.
اس سند سے بھی اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الخاتم /حدیث: 4234]
عبدالرحمٰن بن طرفہ نے عرفجہ بن اسعد سے، انہوں نے اپنے والد (سیدنا عرفجہ بن اسعد رضی اللہ عنہ) سے بیان کیا کہ ”عرفجہ (کی ناک کٹ گئی تھی) مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الخاتم /حدیث: 4234]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: (4232)، (تحفة الأشراف: 9895) (حسن)»
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
انظر الحديث السابق (4232)
انظر الحديث السابق (4232)
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 4234 in Urdu
طرفة بن عرفجة التميمي ← عرفجة بن أسعد التميمي