سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. باب فِي الْمَعْقِلِ مِنَ الْمَلاَحِمِ
باب: معرکوں میں مسلمانوں کے جماؤ کی جگہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 4300
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَنْبَسَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ وَسَلَاحِ قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ.
زہری کہتے ہیں سلاح خیبر کے قریب (ایک جگہ) ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الملاحم /حدیث: 4300]
جناب زہری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”سلاح کا مقام خیبر کے قریب ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الملاحم /حدیث: 4300]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 4251 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديث السابق (4251)
انظر الحديث السابق (4251)
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 4300 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4300
فوائد ومسائل:
قیامت کے قریب ایسا ہو گا جب اسلام سمٹ سمٹا کر مدینہ میں محصور ہو جائے گا۔
قیامت کے قریب ایسا ہو گا جب اسلام سمٹ سمٹا کر مدینہ میں محصور ہو جائے گا۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4300]
Sunan Abi Dawud Hadith 4300 in Urdu