پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب الإمام يأمر بالعفو في الدم
باب: امام (حاکم) خون معاف کر دینے کا حکم دے تو کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 4500
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ، حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ وَائِلٍ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ.
اس سند سے بھی علقمہ بن وائل سے اسی مفہوم کی روایت مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الديات /حدیث: 4500]
جناب علقمہ بن وائل رحمہ اللہ نے یہ روایت اپنی سند سے اور مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کی۔ [سنن ابي داود/كتاب الديات /حدیث: 4500]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 11769)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم (1680)
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥علقمة بن وائل الحضرمي | ثقة | |
👤←👥جامع بن مطر الحبطي جامع بن مطر الحبطي ← علقمة بن وائل الحضرمي | ثقة | |
👤←👥يحيى بن سعيد القطان، أبو سعيد يحيى بن سعيد القطان ← جامع بن مطر الحبطي | ثقة متقن حافظ إمام قدوة | |
👤←👥عبيد الله بن عمر الجشمي، أبو سعيد عبيد الله بن عمر الجشمي ← يحيى بن سعيد القطان | ثقة ثبت |
Sunan Abi Dawud Hadith 4500 in Urdu
جامع بن مطر الحبطي ← علقمة بن وائل الحضرمي