پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
160. باب صفة السجود
باب: سجدہ کرنے کا طریقہ۔
حدیث نمبر: 896
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: وَصَفَ لَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ" فَوَضَعَ يَدَيْهِ، وَاعْتَمَدَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، وَرَفَعَ عَجِيزَتَهُ، وَقَالَ: هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ".
ابواسحاق کہتے ہیں کہ براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے ہمیں سجدہ کرنے کا طریقہ بتایا تو انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ زمین پر رکھے اور اپنے دونوں گھٹنوں پر ٹیک لگائی اور اپنی سرین کو بلند کیا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح سجدہ کرتے تھے۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 896]
جناب ابواسحاق بیان کرتے ہیں کہ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے ہمیں سجدہ کر کے دکھایا، یوں کہ انہوں نے (پہلے) اپنے ہاتھ رکھے، اپنے گھٹنوں پر ٹیک لگائی اور اپنی سرین کو اونچا کیا اور کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح سجدہ کیا کرتے تھے۔“ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 896]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن النسائی/التطبیق 51 (1105)، (تحفة الأشراف: 1864)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/303) (ضعیف)» (اس کے راوی شریک ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
نسائي (1105)
شريك عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 45
إسناده ضعيف
نسائي (1105)
شريك عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 45
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥البراء بن عازب الأنصاري، أبو عمارة، أبو الطفيل، أبو عمرو | صحابي | |
👤←👥أبو إسحاق السبيعي، أبو إسحاق أبو إسحاق السبيعي ← البراء بن عازب الأنصاري | ثقة مكثر | |
👤←👥شريك بن عبد الله القاضي، أبو عبد الله شريك بن عبد الله القاضي ← أبو إسحاق السبيعي | صدوق سيء الحفظ يخطئ كثيرا | |
👤←👥الربيع بن نافع الحلبي، أبو توبة الربيع بن نافع الحلبي ← شريك بن عبد الله القاضي | ثقة حجة |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
896
| وضع يديه واعتمد على ركبتيه ورفع عجيزته وقال هكذا كان رسول الله يسجد |
سنن النسائى الصغرى |
1105
| وضع يديه بالأرض ورفع عجيزته وقال هكذا رأيت رسول الله يفعل |
Sunan Abi Dawud Hadith 896 in Urdu
أبو إسحاق السبيعي ← البراء بن عازب الأنصاري