🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
817. (584) باب الأمر ببناء المساجد فى الدور
محلّوں میں مساجد تعمیر کرنے کا حُکم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1294
نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، نَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرِ بْنِ الْخِمْسِ ، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَمَرَ بِبِنَاءِ الْمَسْجِدِ فِي الدُّورِ"
سیدہ عا ئشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے محلّوں میں مساجد تعمر کرنے کا حُکم دیا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب فضائل المساجد وبنائها وتعظيمها/حدیث: 1294]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1294، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1634، وأبو داود فى (سننه) برقم: 455، والترمذي فى (جامعه) برقم: 594، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 758، 759، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4377، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27028»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد اللهصحابي
👤←👥عروة بن الزبير الأسدي، أبو عبد الله
Newعروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
ثقة فقيه مشهور
👤←👥هشام بن عروة الأسدي، أبو المنذر، أبو عبد الله، أبو بكر
Newهشام بن عروة الأسدي ← عروة بن الزبير الأسدي
ثقة إمام في الحديث
👤←👥مالك بن سعير التميمي، أبو محمد، أبو الأحوص
Newمالك بن سعير التميمي ← هشام بن عروة الأسدي
صدوق حسن الحديث
👤←👥عبد الرحمن بن بشر العبدي، أبو محمد
Newعبد الرحمن بن بشر العبدي ← مالك بن سعير التميمي
ثقة
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1294 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1294
فوائد:
➊ اس حدیث میں ہر محلہ میں مسجد تعمیر کرنے کی ترغیب ہے۔
➋ اس حکم میں حکمت یہ ہے کہ ہر محلہ میں مسجد ہو تو اہل محلہ کا نماز باجماعت میں شامل ہونا سہل ہے، کیونکہ اگر مسجد دوسرے محلہ میں ہو تو بسا اوقات نماز باجماعت میں شامل ہونا مشکل ہو جاتا ہے۔
➌ اور لوگوں کا اس اجر سے محروم ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
➍ نیز ہر محلہ میں مسجد نمازیوں کی کثرت اور اہل محلہ کی اصلاح کا باعث بنتی ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1294]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1294 in Urdu