🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مسافر سے روزے کی فرضیت ساقط ہونے کا بیان


امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک میں حاملہ عورت اور دودھ پلانے والی عورت کے روزہ چھوڑنے کے جواز کے باب میں سیدنا انس بن مالک قشیری رضی اللہ عنہ کی حدیث میں نے بعد میں ذکر کی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2025]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2025، 2042، 2043، 2044، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2273، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2408، والترمذي فى (جامعه) برقم: 715، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1667، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5570، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19352»


صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2025 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2025
فوائد:
➊ بیمار، مسافر، حاملہ اور مرضعہ کو رمضان میں روزہ ترک کرنے کی رخصت ہے۔
➋ اس سے یہ مقصود نہیں کہ ان سے رمضان کے روزوں کی فرضیت ساقط ہو جاتی ہے، ان روزوں کی فرضیت ثابت رہتی ہے۔
➌ البتہ (دودھ پلانے والی عورت) رمضان میں روزے چھوڑ کر رمضان کے بعد اس کی قضا دے گی۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2025]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2025 in Urdu