🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّت کو اس سے بے رغبتی کرتے ہوئے چھوڑنے پر سخت وعید کا بیان


اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2024
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِي فَلَيْسَ مِنِّي"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے میری سنّت سے بے رغبتی کی وہ مجھ سے نہیں ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2024]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2024، وانفرد به المصنف من هذا الطريق» ‏‏‏‏


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥مجاهد بن جبر القرشي، أبو محمد، أبو الحجاج
Newمجاهد بن جبر القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة إمام في التفسير والعلم
👤←👥الحصين بن عبد الرحمن السلمي، أبو الهذيل
Newالحصين بن عبد الرحمن السلمي ← مجاهد بن جبر القرشي
ثقة متقن
👤←👥شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطام
Newشعبة بن الحجاج العتكي ← الحصين بن عبد الرحمن السلمي
ثقة حافظ متقن عابد
👤←👥محمد بن جعفر الهذلي، أبو عبد الله، أبو بكر
Newمحمد بن جعفر الهذلي ← شعبة بن الحجاج العتكي
ثقة
👤←👥محمد بن الوليد البسري، أبو عبد الله
Newمحمد بن الوليد البسري ← محمد بن جعفر الهذلي
ثقة
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2024 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2024
فوائد:
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کو بلا عذر ترک کرنا مکروہ فعل ہے۔
➋ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی صریح مخالفت کرنے والا عاصی ہے اور صاحبِ اختیار و اقتدار ایسے لوگوں کو عاصی کہہ سکتے ہیں۔ عام لوگوں کا تارکینِ سنت کو نافرمان کے القابات سے پکارنا مکروہ ہے۔ کیونکہ اس سے لوگ صحیح اثر لینے کی بجائے بغاوت پر اتر آتے ہیں اور ضد میں آ کر غیر مسنون طریقوں پر پڑ جاتے ہیں، لہٰذا حکمت سے ایسے لوگوں کو غیر مسنون طریقہ سے چھڑایا جا سکتا ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2024]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2024 in Urdu