🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1720. ‏(‏165‏)‏ بَابُ التَّغْلِيظِ فِي الرُّجُوعِ عَنْ صَدَقَةِ التَّطَوُّعِ وَتَمْثِيلِهِ بِالْكَلْبِ يَقِيءُ ثُمَّ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ
نفلی صدقہ دے کر واپس لینے کی مذمت کا بیان اور اس کی مثال کتّے جیسی ہے جو قے کرتا ہے پھر اپنی قے کو چاٹ لیتا ہے۔


صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2476 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2476
فوائد:
➊ ہبہ اور صدقہ شدہ چیز واپس لینا حرام ہے، البتہ اولاد کو ہبہ کی چیز واپس لینا جائز ہے۔
جیسا کہ نعمان بن بشیر کی حدیث میں اس کی صراحت موجود ہے، لیکن بھائیوں، چچاؤں اور دیگر قریبی رشتہ داروں سے ہبہ کی چیزیں واپس لینا جائز نہیں۔
◈ امام شافعی، مالک اور اوزاعی رحمہم اللہ کا یہی مذہب ہے۔ [شرح النووي: 64/11]
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2476]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2476 in Urdu