صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1830. (89) باب الإهلال إذا استوت بالراكب ناقته عند مسجد ذي الحليفة
جب سواری اپنے سوار کو لیکر مسجد ذوالحلیفہ کے پاس سیدھی ہوجائے تو اس وقت تلبیہ پکارنے کا بیان
حدیث نمبر: 2613
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ سَالِمٍ ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ :" إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا وَضْعَ رِجْلَهُ فِي الْغَرْزِ وَاسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ أَهَلَّ"
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اپنا قدم مبارک رکاب میں رکھ لیا اور آپ کی اونٹنی آپ کو لیکر سیدھی ہوگئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلبیہ پکارا۔ [صحيح ابن خزيمه/كتاب: المناسك/حدیث: 2613]
تخریج الحدیث: صحيح بخاري
الرواة الحديث:
سالم بن عبد الله العدوي ← عبد الله بن عمر العدوي