صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
268. (35) باب الأمر بالأذان للصلاة قائما لا قاعدا،
نماز کے لیے اذان بیٹھ کر کہنے کی بجائے کھڑے ہوکر کہنے کا حکم
حدیث نمبر: Q364
إِذِ الْأَذَانُ قَائِمًا أَحْرَى أَنْ يَسْمَعَهُ مَنْ بَعُدَ عَنِ الْمُؤَذِّنِ مِنْ أَنْ يُؤَذِّنَ وَهُوَ قَاعِدٌ.
کیونکہ کھڑے ہو کراذان کہنے سے مؤذن سے دور شخص بھی اذان بخوبی سن سکتا ہے جبکہ بیٹھ کر اذان کہنے سے یہ فائدہ حاصل نہیں ہوسکتا [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: Q364]
حدیث نمبر: 364
قَالَ أَبُو بَكْرٍ: فِي خَبَرِ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قُمْ يَا بِلَالُ فَنَادِ بِالصَّلَاةِ»
امام ابوبکر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت میں ہے کہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے بلال کھڑے ہو جاؤ اور نماز کے لیے اذان کہو۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 364]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 604، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 377، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 364، والدارمي فى (مسندہ برقم: 1187»
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 364 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 364
فوائد:
اس حدیث کی وضاحت معیت 17 پر ملاحظہ کریں۔
اس حدیث کی وضاحت معیت 17 پر ملاحظہ کریں۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 364]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 364 in Urdu